33

ہائیکورٹ کے باہر پاک فوج کےحق میں فلک شگاف نعرے

میاں نواز شریف کی ہائیکورٹ سے واپس روانگی پرکارکنان نے گیٹ کے باہر پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی واپسی کیلئے ہائیکورٹ کا مین گیٹ کھول دیا گیا،کارکنان گیٹ کے باہر نعرے بازی کررہے ہیں۔

لیگی کارکنان نے ہائیکورٹ کے باہر پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔