صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایوان صدر میں نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا۔
تفصیلات کے مطابق عارف علوی کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس وزیراعظم ہائوس سے آیا تھا۔
سابق وزیراعظم نے بعد میں کہاکہ ریفرنس نہیں بھیجناچاہیےتھا، یقین نہیں کہ الیکشن جنوری کے آخری ہفتے میں ہوجائیں گے۔
حج پر نہ گیا ہوتا تو الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم پر دستخط نہ کرتا،الیکشن ایکٹ 2017 کی شق ون میں ترمیم آئین کیخلاف ہے۔