55

شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی مینار پاکستان جلسہ گاہ آمد

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز مینار پاکستان پر جلسہ گاہ پہنچے۔

تفصیلات کےمطابق  رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق اور سعود مجید بھی شہباز شریف کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے ، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہبازنے  پنڈال میں جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا،  شہباز شریف اور مریم نواز کی آمد پر آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔