29

حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات

حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا۔

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دے دیوزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


حسنین احمد کو 6 ماہ کےکنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے تعینات کیا گیا ہے۔حسنین احمد اسی ماہ نیب سے ریٹائر ہوئے تھے۔