46

فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کا استحکام پارٹی میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نیوز کانفرنس کرنے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر پہنچ گئے، فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔

لاہور کی عدالت نے آج ہی فرخ حبیب کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔