24

راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے باضابطہ طورپرن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔

لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف ،شہبازشریف سے سابق رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ملاقات کرکے شمولیت کااعلان کیا۔ملاقات میں اسحاق ڈار،عطا اللہ تارڑ،اعظم نذیر تارڑ ودیگررہنمابھی موجود تھے۔