15

ترکیہ کے صدر سےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان  نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو صدارتی کمپلیکس میں خوش آمدید کہا۔