پاکستان شوبز کے مشہور اداکار نے کہا کہ چند ٹکوں کی خاطر لوگ دوسروں کو بدنام کر دیتے ہیں۔
فیروزخان نے اپنے نئے آنے والے ڈرامے کے سیٹ سے میٹا ایپ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی ہے،جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے آنے والے اپنے شاہکار کی کہانی کی تفصیل سے گاہ کیا اور ایک خاص موضوع پر گفتگو کی۔
انہوں نے ویڈیو پیغام میں ایک بات پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ چند ٹکوں کی خاطر لوگ دوسروں کو بدنام کر دیتے ہیں۔
اداکار نے مزید کہا کہ ہم لوگوں کو سکون سے جیتے کیوں نہیں دیتے؟