77

انسٹاگرام میں نیا دلچسپ فیچر متعارف

اس طرح ایک مرکزی پلیٹ فارم پرمختلف فارمیٹ کی ریلزاورویڈیوزدیکھی جاسکتی ہے۔اسے دیکھ کر آپ بھی اپنے ویڈیوز بہتر سے بہتربناسکتے ہیں۔اسی طرح نیا براؤزرریلز کری ایشن فلو میں دکھایا گیا ہے۔اسی طرح کیمرہ آئکن کو چھوکرآپ ریلزٹیب میں بہچ سکتے ہیں۔

اب ہرروز ویڈیو کے لیے آپ روزانہ بہترٹیمپلٹ استعمال کرسکتےہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیمپلٹ نوٹ کرتے ہی اس کے اثرات،میوزک، اے آراور دیگر تفصیلات ازخود اس میں شامل ہوجائیں گی۔ پھر اس میں ٹیکسٹ اور ٹرانزیشن بھی خود بخود ملتے جائیں گے۔ اس کے لیے بس ’یوز ٹیمپلٹ‘ کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ اسی سال اپریل میں اس کا اضافہ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے نوآموز ویڈیو بنانے والوں کو فائدہ ہوگا۔