50

ورن دھون نے بھیڑیے کا روپ دھار لیا

**بالی وڈ اسٹارورن دھون کی نئی فلم بھیڑیا کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے **

بالی وڈ میں وورن دھون کے دس سال مکمل ہونے پر ایکٹر نے اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دیا ہے۔

ورن دھون نے اپنی نئی فلم کے حوالے سے مداحوں کا بتایا کہ وہ نئی فلم میں بالکل نیا اور منفرد کردار نبھا رہے ہیں۔

بھیڑیا میں بھارتی اداکار ورن میں بھی بھیڑیے جیسی صفات آجاتیں ہیں۔

فلم میں کیرتی سینن ڈاکٹر انیکا کا کردار نبھا رہی ہیں ۔ فلم کو بھارت کی پہلی creature-comedy فلم قرار دیا جارہا ہے۔

جدید تکینک سے بنائی گئی فلم بھیڑیا کو خصوصی طور پر 3 ڈی سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

فلم بھیڑیا کے ویژل افیکٹس کو اسی اسٹوڈیو نے تخلیق کیا ، جس نے Hellboy ، WandaVision، Mortal Kombat کے افکیٹس تخلیق کئے تھے