51

بالی وڈ ایکٹررندیپ ہودا نے وزن کیوں کم کیا ؟

بالی وڈ ایکٹررندیپ ہودا نے انسٹا گرام اکاونٹ پراپنی باڈی ٹرانسفرمشن کی تصویرکو شیئر کیا

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی وڈ ایکٹر نے کہا کہ وہ اپنے جسم کے ساتھ یہ اتار چڑھاؤ کرنے کے قابل ہیں ۔ کیونکہ وہ ایک اسپورٹس مین ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ جسم کو فعال ہونا چاہیے ۔ رندیپ نے کہا کہ وہ اسکول میں ڈرامہ اور گھڑ سواری کا شوق رکھتے تھے ۔کھیل کھیلنا ان کے لئے ایک راحت کا سامان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک جنونی شخص ہیں اور اپنے شوق کو پورا کرنا ان کی عادت ہے ۔

اٹھائیس مئی کو رندیپ کی نئی آنے والی فلم کے فرسٹ لک کو جاری کیا گیا ۔

رندیپ نے اس سے پہلے 2016 میں بھی اپنی فلم سربیجت کے لئے بھی وزن کم گیا تھا