43

’اگر میں پسند نہیں تو مجھے مت دیکھیں‘ ، عالیہ بھٹ کا ٹرول کرنے والوں کو سخت جواب

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ’نیپو کڈ‘ کی حیثیت سے ٹرول کیے جانے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے پسند نہیں کرتے وہ مجھے نہ دیکھیں۔

اپنی بہترین اداکاری کے لئے مشہور اداکارہ کو اکثر بھٹ خاندان کی رکن ہونے کی وجہ سے ٹرولز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں ’نیپو کڈ‘ کے طور پر ٹیگ کیا جاتا ہے۔

عالیہ بھٹ آج کل اپنی آنے والی فلم ‘برہماسترا’ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

 

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Alia Bhatt