58

ایل آر ایچ کے چلڈرن وارڈ میں سہولیات ناپید

 پشاور۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں علاج معالجے کی ناکافی سہولیات کے باعث معصو م مریض رل گئے ہیں صفائی کے ناقص انتظام کی وجہ سے پورے وارڈ میں تعفن پھیل رہا ہے ٗ بتا یا گیا ہے کہ وارڈ میں بیڈز کی کمی کی وجہ سے ایک بیڈ پر دودو بچوں کو لٹا یا گیا ہے جبکہ باتھ رومز کی حالت بھی مخدوش ہے ٗ باتھ روم میں صفائی نہ ہونے کے برابر ہے ٗ انہوں نے ڈائریکٹر خالد مسعود سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔