126

لگتا ہے نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت مدت پوری کرے: بلاول

بلاول بھٹو نے بھی اپنے ٹویٹ میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر طنز کے تیر برسا دیئے، بولے لگتا ہے نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت مدت پوری کرے، کیا ایک بھی وفاقی وزیر نے بلوچستان کا دورہ کیا؟

اے این پی کے رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی کہتے ہیں وزیر اعلیٰ کے خلاف ان کے ساتھی تحریک عدم اعتماد لائے، اپوزیشن تو صرف اس تاک میں ہے کہ کب حکومت ختم ہو گی۔