114

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آ ج لین دین کیلئے بند رہیں گے


لاہور۔ تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج یکم جنوری 2018ء بروز پیرکو عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے ۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق اس روز بینکوں، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔