87

سردیوں میں پیدا ہونیوالے آم کی نسل دریافت

فیصل آباد۔گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع تفصیل کے مطا بق محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے آم کی نئی نسل دریافت کر لی گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے ملے گاتجربا تی طور پر سردیوں میں پیدا ہو نے واے آم کی پیدا وار شروع ہو گئی۔

ما ہرین کے مطا بق قوی امید ہے کی آئندہ سال سردیوں میں پیدا ہو نے والی اس نئی دریافت آم کے پو دے کاشتکاروں کے لیے دستیاپ ہو نگے جنہیں آم کے کاشتکار اپنے کھیتوں میں کاشت کر سکیں گے ۔