91

2018 ء میں تین سورج گرہن اور 2چاند گرہن

عارفوالا۔ سال2018 میں دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2چاند گرہن ہوں گے،2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں ،ماہرین علم نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری ،دوسرا 13 جولائی اورتیسرا 11 اگست کو لگے گا جبکہ پہلا چاند گرہن31 جنوری اوردوسرا 27 جولائی کو ہوگا ۔

یہ تمام گرہن پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک امریکہ ،کینیڈا ، بھارت ،بنگلہ دیش،برازیل ،ارجنٹائن ،یورپ میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے جبکہ سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے نہیں دیکھائی دے سکے گا۔