پشاور۔صو بائی حکو مت نے سر کاری ملازمین کی تعیناتی ٗ ترقی و تبادلو ں کے قوانین کی شق15 میں تر میم کر دی ہے جس کے تحت سر کاری ملازم اپنی تعیناتی کی صورت میں ایک سال کے لئے پروبیشن پر ہو گا ایک سال بعد مجاز حاکم اس میں دو ماہ کے اندر اندر مزید ایک سال کی توسیع کر سکے گا۔
اس توسیع کی مدت کے بعد پروبیشن ختم تصور ہو گا اور وہ ملازم اپنی اسامی پر ریگولر تصور کیا جا ئے گا۔
94