پاکستانی فلموں کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف، سینئر گلوکارہ روبینہ قریشی بھی کینسر کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں ہیں ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین عصر کی نماز کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر ہوگی۔
156