90

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی۔

خیال رہے کہ کچھ رز قبل بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔

تاہم آج پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ طور پر قومی کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ کی گئی۔

View image on Twitter