195

امریکہ سعودی عرب کوبلیک ہاک ہیلی کاپٹر فراہم کریگا

واشنگٹن ۔امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کریگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 8ہیلی کاپٹر سعودی نیشنل گارڈز اور 9طیارے سعودی عرب کی بری فورس کے اسپیشل دستے کو فراہم کئے جائیں گے۔ امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔