222

د بئی میں ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری پا کستا نی شہر ی کے نا م 

د بئی ۔متحدہ عرب اما رات کے شہر دبئی میں پا کستانی شہر ی نے ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی۔ منگل کے روزگلف نیوز کے مطا بق دبئی میں مقیم اسلا م آ با د کے ر ہا ئشی محمد اکبر خا ن نے دبئی فر ی میلینیئم ملینیئر ڈرا میں لا ٹری جیتی۔پا کستانی شہر ی کی لا ٹری کا نمبر 1915تھا تا ہم انتظا میہ کی جا نب سے خوش قسمت اکبر خان کے ساتھ تا حا ل را بطہ نہیں کیا گیا، را بطہ کی مز ید تفصیلات جا ری کی جا ئیں گی۔