122

خطے میں جنگ بندی؛پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان آگیا

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کامشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جیسے دوست اور برادر ملک کی جانب سے امریکااسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت روکنے اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لیے نیک نیتی، مثبت اقدام اور سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں  

ایرانی سفیر نے مزیدکہا کہ میں یہاں چند نکات پیش کروں گا جنہیں میں آئندہ تھریڈز میں بیان کروں گا۔