107

جنوبی کوریا اور ملائیشیا کے درمیان مشترکہ ہتھیاروں کی تیاری کے لیے دفاعی معاہدہ طے پا گیا

سیول / کوالالمپور: جنوبی کوریا اور ملائیشیا نے دفاعی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے مشترکہ ہتھیاروں کی تیاری اور دفاعی ٹیکنالوجی کی ترقی پر مبنی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔