پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سونپ دی گئی ہے۔
یہ فیصلہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس کے تحت پاکستان اگلی مدت کے لیے کونسل کی قیادت کرے گا۔
اس فیصلے کا باضابطہ اعلان جلد ہی متوقع ہے۔