15

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب۔ 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ 

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق  گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 

 اضافے کے بعد 18 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 97 کروڑ64 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت