17

انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر  277 روپے 74 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوکر 279 روپے 25 پیسے ہے۔