21

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19پیسےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں آج 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر277روپے79پیسےسےگرکر277روپے63پیسےپرآگیا ہے۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 7پیسے کے اضافے کےبعد 277 روپے 79پیسے پربند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 2پیسےکی معمولی کمی ریکارڈکی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 59پیسے پر آگیا۔