26

مالی سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس نےکتنے ارب کمائے؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کے 100انڈیکس نے مالی سال 2024 میں 1700 ارب روپے منافع کمایا۔

رپورٹ کے مطابق 100انڈیکس میں شامل کمپنیوں نےمالی سال 2024 میں 1700 ارب روپےمنافع کمایا۔

 مالی سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس کا منافع  25 فیصد بڑھا ہے۔

اس کے مقابلے میں مالی سال 2023 میں 100انڈیکس نے 1300 ارب روپے منافع کمایا تھا۔

100 انڈیکس کمپنیوں نے مالی سال 2024 میں 5.8 ارب ڈالرکمائے ہیں۔