پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 78793 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں 80 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16.97 ارب روپے رہی۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے اضافے سے 10486 ارب روپے ہے۔