141

پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا اعتراف

سری نگر-مقبوضہ کشمیرکے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا۔