49

حکومت کا پیٹرول 100روپے سستاکرنے کااعلان

وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم (Patrol)نےغریب عوام کیلئے 100 روپے سستا جبکہ امیرطبقے کیلئے پیٹرول 100 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔