45

ملک میں سونا یکدم ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

سونے اور چاندی کی قیمتوں کو بریک ہی نہیں لگ رہے ،عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مہنگاہوکر 1808 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

ایک تولہ سونا 3900 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 78 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح قائم ،10گرام سونا 3344 روپے مہنگا ہوگیا۔ 

10گرام سونے کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 53 ہزار 292 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ  گئی جبکہ  ایک تولہ چاندی 30 روپے اضافے سے 2030 روپے کی بلند سطح  پہنچ گئی۔