22

محمد رضوان کا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

پاکستانی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں نماز ادا کی اورایمان اور اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین سے متعلق بیان دیا۔

masha'Allah Muhammad Rizwan in mosque Christchurch New Zealand .. Indeed, worshiping is not our favor to Allah. its Allah's favor is on us. We will go to jannat ul firdus .. mujhe jannat Jane ka bahut shoq ha sachi sath sath insha'Allah insha'Allah@iMRizwanPak#PAKvNZ #Cricket pic.twitter.com/KOBCiJFxFS

— Masooma_Rizz_world