28

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ،  چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1.56 روپے مہنگا ہوا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 241 روپے کا ہوچکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔