جدہ۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے شمالی جدہ کے تفریحی مقام درہ العروس میں لڑکیوں کے رقص پر مشتمل وڈیو کلپ کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے جس میں دکھایاگیا ہے کہ کئی لڑکیاں قابل اعتراض لباس پہنچ کر رقص میں مصروف ہیں۔
دیکھنے والوں نے ا س پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ درہ العروس برباد ہوگیا۔ گورنر مکہ مکرمہ نے اس واقعہ کے ذمہ داران کے احتساب کی بھی ہدایت جاری کردی۔
281