60

ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کیلئے بڑا اقدام

کراچی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیا کی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ یہ اقدام درآمدی سطح پر صحیح سیلز ٹیکس وصولی کے لیے کیا جا رہا ہے جب کہ کمرشل امپورٹرز اور فنشڈ پروڈکٹس پر قیمت لکھنا ضروری ہے۔