74

انگلینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا ہے۔

برمنگھم میں کرکٹ ورلڈکپ کا انتہائی اہم میچ آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا ہے۔