سیٹھی ہاؤس، گور گھٹڑی، بھامالا اور بزیرا باریکوٹ کو یونیسکو کی فہرست میں جگہ مل گئی؛ ڈائریکٹر جنرل آثارِ قدیمہ کی تصدیق
دیر بالا: دوبندو چیک پوسٹ پر 48 گھنٹوں سے محصور 17 پولیس اہلکار مقامی امن کمیٹی کی مدد سے بحفاظت ریسکیو
خیبر پختونخوا: تعلیمی اداروں کے لیے سال 2026ء کی گرمائی و سرمائی تعطیلات اور سمر کیمپس کے شیڈول کا اعلان