اسلام آباد۔پاکستان میں سینما گھروں نے مالکان نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیاہے۔ پاکستانی سینماؤں گھروں میں کوئی بھی بھارتی فلم نہیں دکھائی جائے گی۔
منگل کو وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سینما گھروں نے مالکان نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیاہے۔ پاکستانی سینماؤں گھروں میں کوئی بھی بھارتی فلم نہیں دکھائی جائے گی۔ پیمرا کو بھارتی اشتہارات چلانے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی ہدایت کی ہے۔