314

ایکٹر دلجیت سنگھ کا ونڈر وومن گال گیڈٹ کی تصویر پر کمنٹ مداحوں کو بھا گیا

گال گیڈٹ نے سمندر کنارے لی گئی اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ وہ نئی سال کو دیکھ رہی ہیں۔

جس پر دلجیت نے بھی کمنٹ کیا کہ   کڑی پنجابن لگ رہی ایں  ان کے اس کمنٹ کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔