293

جیکولین نے ہالی ووڈ فلم کے ہندی ریمیک پر کام شروع کر دیا

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ہالی ووڈ فلم دی گرل آن دی ٹرین کے ہندی ریمیک پر کام شروع کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس ، سلمان خان کے ساتھ فلم ریس 3 اور سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم ڈرائیو کے علاوہ اب ہالی ووڈ فلم دی گرل آن دی ٹرین کے ہندی ریمیک پر بھی کام کر رہی ہیں۔