192

"افغان جلیبی" کا ہوشربا رقص

بالی ووڈ کی معروف فیشن ڈیزائنر تنوشری رنگوتا جن کی شادی کے سلسلہ میں سنگیت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بالی ووڈ کے ٹاپ سٹارز نے رقص کی شکل میں پیشگی مبارکباد پیش کی۔

تقریب میں کترینہ کیف، شردھا کپور، شاہد کپور، رنویر سنگھ، کرن جوہر اور مانیش ملہوترا سمیت بہت سے دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں تمام فنکاروں نے ہی اپنے اپنے سپرہٹ گانوں پر پرفارم کیا اور خوب داد سمیٹی۔ کترینہ کیف نے اپنے گانے "افغان جیلیبی، تیری اور، دل دیاں گلاں سمیت دیگر گانوں پر رقص کرکے سب

پر بازی لے گئیں۔