219

ایشوریہ رائے فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گی‘ جس میں اداکارہ نرگس نے مرکزی کردار ادا کیاتھا‘ فلم میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن منتشر کا کردار ادا کریں گی۔

‘ فلم کی پیشکش ارجن کپور اور پریرنا اروڑا جبکہ ہدایات سدھارتھ آنند دیں گے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم ’’پھنے خان ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی ہے۔