15

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا  مثبت دن رہا۔

بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 515 پوائنٹس اضافے سے 78260 پر بند ہوا۔

بازار میں 55 کروڑ شیئرز کا کاروبار 14.5 ارب روپے میں طے ہوا۔

اس کے علاوہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 81 ارب روپے بڑھ کر 10423 ارب روپے ہے۔