326

پرکشش لباس کیساتھ آشا نیگی ہر آنکھ کا تارا

شوبز: بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ آشا نیگی جن کو دُنیا کی خوبصور ت اور پرکشش خواتین میں شمار کیا جا تا ہے نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن کو مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔آشا نیگی لباس کے ساتھ لمبی ہیل والی جوتوں کے حسین امتزاج کے انتخاب کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ آشا حال ہی میں زرد رنگ کا ایک اعلی قسم کا لباس پہن کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں ۔آشا نیگی کی مختلف لباس میں تصاویر سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔