401

کترینہ کے لباسوں پر نت نئے تجر بات‘مداح دم بخود 

شوبز۔بالی ووڈ کی خوبرو اور لمبی قد کی مالک ادہ کارا کترینہ کیف جن کو برٹش بیوٹی بھی کہا جا تا ہے ہر سال منفرد نظر آتی ہیں جس کا راز اُن کا انتخابِ لباس ہے ۔
رنگ ٹھوس ہو یا ہلکا گہرا ہو یا پھیکا ، کترینہ پہن لے تو کچھ اور ہی زیادہ خوبصور ت لگنے لگتا ہے ۔اپنے کریئر کے آغاز میں کترینہ شاید اپنے سٹائل پر زیادہ توجہ نہیں دیتی تھی تاہم کامیابیوں کے بعد اُن کے مزاج اور ذوق لباس میں واضح تبدیلیا ں نظر آرہیں ہیں ۔مداحوں کہنا ہے کہ 2016میں اپنی فلم کی نمائش کے بعد وہ لباس منتخب کرنے میں کافی محتاط نظر آر ہی ہیں ۔