278

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 312 پر آ گیا۔

لیکن کاروبار کےاختتام100انڈیکس میں 291 پوائنٹس کمی دیکھی گئی ، 100انڈیکس 77 ہزار 940 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔