72

سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند

کراچی: بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے۔

بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینکوں نےاس روز عوام سے لین دین نہیں کی۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر رہا۔