120

ایمنسٹی ا سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے خصوی سیل قائم

لاہور ۔ ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی اور خفیہ سرمایہ کو قانونی شکل دینے کیلئے ایف بی آر کا خصوصی سیل چوبیس گھنٹے متحرک رہے گاایف بی آر ایمنسٹی سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے سر توڑ کوششیں کرنے لگاایف بی آر پی ئی ٹی ونگ کے خصوصی سیل نے ایمنسٹی سکیم کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

ایمنسٹی سکیم کیلئے ممبر آئی ٹی خواجہ عدنان ظہیر نے خصوصی الرٹ جاری کر کے ٹیکس گزاروں کی چوبیس گھنٹے رہنمائی کیلئے اپنے سپیشل اسسٹنٹ اکبر علی میو کے موبائل نمبرز جاری کر دیئے ہیں ایف بی آر کا خصوصی ونگ ایمنسٹی سکیم کیلئے 19 جون سے24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔